حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام الله علیہا

مرکز افکار اسلامی کی طرف سے دور جاہلیت میں بھی اپنی پاک دامنی، عفت اور طہارت نفس کی وجہ سے’’طاہرہ‘‘ کہلانے والی ملیکۃ العرب اور ملیکۃ التجار،ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام الله علیہا کی وفات کی مناسبت پر ہم امام زمانہ (ع) اور تمام محبان اہل بیت علیہم السلام کو تسلیت عرض کرتے ہیں 10 رمضان المبارک، بعثت کے … حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام الله علیہا پڑھنا جاری رکھیں